Awn Chaudhry

Awn Chaudhry

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینکس آن ویلز پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ رہنما استحکام پاکستان پارٹی و ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے قلیل مدت میں صوبے کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے شاندار منصوبے متعارف کروائے ہیں۔ “کلینک آن ویلز منصوبہ” شعبہ صحت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

About The Author