رہنما استحکام پاکستان پارٹی اور قومی اسمبلی کے ممبر عون چوہدری نے خوشاب میں پارٹی کے رکن گل اصغر خان بگھور اور ان کے بھائی گل ایاز خان بگھور کی دعوت پر ولیمہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان بھی موجود تھے۔