وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری کی ملاقات
ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال، مل کر چلنے کا عزم
حلقہ این اے 128 کے مسائل پر تفصیلی گفتگو
عون چوہدری نے پنجاب میں عوام کی ترقی کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو سراہا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عون چوہدری کو حلقے کے مسائل پر ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی
-رہنما استحکام پاکستان پارٹی عون چوہدری نے تعاون پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا