Awn Chaudhry

Awn Chaudhry

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے آج تین قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کیے گئے۔ ان اجلاسوں میں رکن قومی اسمبلی عون چوہدری بھی شریک تھے۔

قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات، قائمہ کمیٹی برائے مواصلات، اور قائمہ کمیٹی برائے بحری امور نے چار مختلف بلوں کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

About The Author