Awn Chaudhry

Awn Chaudhry

عوامی نمائندہ عوام کے درمیان حلقہ این اے 128 جامعہ اشرفیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری نے شرکت کی۔ عون چوہدری نے لوگوں کے مسائل سنے اور کہا کہ حلقے کی عوام کے مسائل ان کی اولین ترجیح ہیں۔ لوگوں نے اپنے منتخب نمائندے کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ کھلی کچہری کا انعقاد یوسی چیئرمین حافظ اسد عبید، جہانگیر خان اور سیٹھ اشفاق کی جانب سے کیا گیا۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *