Awn Chaudhry meeting Prime Minister

Awn Chaudhry meeting Prime Minister

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے معروف کاروباری شخصیت اور اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیر خان ترین نے ملاقات کی۔
ملاقات میں استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔
جہانگیر ترین نے مشکل معاشی حالات کے باوجود کاروبار اور سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔
انہوں نے معیشت کو مثبت سمت میں گامزن کرنے پر بھی وزیرِ اعظم کو مبارکباد دی۔

About The Author