Awn Chaudhry

Awn Chaudhry

ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے ساتھ موٹروے پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔ دونوں رہنماؤں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *