Awn Chaudhry

Awn Chaudhry

وزیر اعظم شہباز شریف سے آئی پی پی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر، عبدالعلیم خان کی قیادت میں، آئی پی پی نے بجٹ میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

عون چوہدری نے یو اے ای میں لیبر ویزا کے مسائل پر وزیر اعظم کی توجہ دلائی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد پیش کی۔

About The Author