پی پی 149 ضمنی انتخاب: ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی پی پی اور رکن قومی اسمبلی عون چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کے ساتھ مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور انتخابی عمل کا جائزہ لیا۔
MEMBER OF NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN