صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم پارٹی رہنماؤں کا اجلاس، جس میں موجودہ ملکی، سیاسی، اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا، اور پارٹی نے حکومت کی حمائیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری كی اجلاس میں شركت کی۔
MEMBER OF NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN