Awn Chaudhry

Awn Chaudhry

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف، رکن قومی اسمبلی عون چوہدری سمیت حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد اسماعیل ہنیہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔ نماز جنازہ میں فلسطین کی آزادی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *